11-Feb-2022 لیکھنی کی کہانی -۔ Dairy
دو راہیں ۔۔۔۔
کبھی کبھی زندگی انسان کو دوراہے پر لاکر کھڑا کر دیتی ہے ۔
ایک راستے پر پر ہم چل نہیں سکتے اور دوسرے راستے پر ہم چلنا نہیں چاہتے ۔۔۔
یا اللہ مشکل حالات سے وابستہ رہنا بہُت مُشکِل ہوتا ہے ۔
لوگ کے دیتے ہیں سب ٹھیک ہو جائیگا ۔۔۔۔
لیکن اس ڈائیلاگ کے درمیان کتنا صبر کرنا پڑتا ہے ۔کتنے انسوں خود ہی صاف کرنے پڑتے ہیں ۔کتنے درد دل میں ہی دبانے پڑتے ہیں ۔۔۔۔۔
دو راہیں ۔۔۔۔
Naymat khan
13-Feb-2022 09:52 PM
Nyc
Reply
साहित्य का अनूठा संगम
12-Feb-2022 11:48 AM
Nyc
Reply
Farida
12-Feb-2022 11:37 AM
Lawajb
Reply